حج میں گناہ نہ کیا جائے تو حاجی ایسے ہوجاتا ہے جیسے آج ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو،مفتی اعظم سعودی عرب ،مسلمانو! متحد ہوجاؤ ورنہ دشمن تم پر غالب آجائیں گے، اسلام کے دشمنوں سے آگاہ رہو اوران کی چال کامیاب نہ ہونے دو ،اسلام نے سود کو حرام اور ایک دوسرے کو نیکی کاحکم اور برائی سے روکنا لازمی قراردیا، اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کریں،سیاست دان امت مسلمہ اور اپنی قوم کے وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے سے تعاون کریں، اسلام دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا، کسی کو ناحق قتل کرنا منع ہے شریعت کے نفاذ سے ہی معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے،شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کا میدان عرفات میں 30لاکھ سے زائد مسلمانوں کے حج کے اجتماع میں خطبہ

ہفتہ 5 نومبر 2011 22:25

� �فتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے کہا ہے کہ حج میں گناہ نہ کیا جائے تو حاجی ایسے ہوجاتا ہے جیسے آج ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو،اسلام نے سود کو حرام اور ایکد وسرے کو نیکی کاحکم کرنا اور برائی سے روکنا کو لازمی قراردیا ہے،دنیا بہت جلد ختم ہو جائیگی اور ہمیں آخرت کی تیاری کرنی چاہئے اور آخرت کے سفر میں سب سے بہترین سامان تقوی ہے ، تقوی اختیار کرنا چاہئے،دنیا میں کوئی مسئلہ ایسا نہیں جس کاحل اسلام میں نہ ہو،مسلمان معاشرہ اپنی خصوصیات کی وجہ سے دنیا میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے،ہفتہ کو میدان عرفات میں 30لاکھ سے زائد مسلمانوں کے حج کے اجتماع میں خطبہ دیتے ہوئے انہوں‌نے کہا کہ مسلمانو! متحد ہوجاؤ ورنہ دشمن تم پر غالب آجائیں گے، اسلام کے دشمنوں سے آگاہ رہیں اور اسلام کے جو دشمن ہیں ان کی کسی چال کو کامیاب نہ ہونے دیں اور اللہ تبارک وتعالی کے اس نظام پر بھرپور طریقے سے عمل اور اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذ کریں،عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے،فتنوں او رمصیبتوں سے بھاگنا نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرنا ہے،سیاست دان امت مسلمہ اور اپنی قوم کے وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے سے تعاون کریں، اسلام کسی بھی قسم کی دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا فساد پھیلانے والوں کیلئے اسلام میں سزائیں مقرر ہیں اسلام میں کسی کو ناحق قتل کرنا منع ہے شریعت کے نفاذ سے ہی تمام معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ممکن سوائے اس کے اسلام انفرادی اور اجتماعی زندگی میں اخلاقیات کو ترجیح دیتا ہے عالمی میڈیا اسلام کا تاثر خراب کرنے کے درپے ہے مسلمانوں کے عقائد بگاڑنے کیلئے دشمن میڈیا کا سہارا لے رہے ہیں فحاشی اورر عریانی عروج پر ہے تاجر گراں فروشی کم کریں کاروباری حضرات سود سے پاک معیشت کی تشکیل میں کردار ادا کریں مسلمان تعلیم حاصل کرنے پر توجہ دیں، جدید ٹیکنالوجی بھی حاصل کی جائے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی