سائنسدانوں نے انسانی جسم میں بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت بڑھانے والے غذائی اجزاء پر تحقیق شروع کردی

بدھ 29 اگست 2018 17:13

فیصل آباد۔29 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2018ء) زرعی سائنسدانوںنے انسانی جسم میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے والے غذائی اجزاء پر تحقیق شروع کردی ہے جبکہ ڈیزائنرز فوڈز کے اس نظریہ پر عملدرآمد کیلئے مقامی یونیورسٹی میں فنکشنل اینڈ نیوٹراسیوٹیکل فوڈ ریسرچ سیکشن کا قیام عمل میں لاتے ہوئے انسانی غذا میں ایسے صحت مند اجزاء شامل کرنے پر کام کاآغاز کر دیا گیاہے جو انسانی جسم میں مختلف بیماریوںکے خلاف قوت مدافعت بڑھاتے ہوئے صحت مند زندگی ممکن بناتے ہیں۔

(جاری ہے)

شعبہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ سائنس و ٹیکنالوجی کے ذرائع نے بتایاکہ یہ تحقیق مختلف اداروں کے اشتراک سے کی جا رہی ہے جس کا مقصد غذا میں موجودانسانی صحت پر مثبت اثرات کے حامل اجزاء کا جائزہ لینا ہے ۔انہوںنے کہا کہ تحقیقات سے خون میں گلوکوز اور کولیسٹرول کی بلندمقدارکو کم کرنے کیلئے بھی ان غذائوں کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی