کینسر کا علاج صرف میگنٹ تھراپی سے ہی ممکن ہے پانی کا زیادہ استعمال انٹی بائیوٹک ہے ‘ڈاکٹر محمد اصغر ، ڈاکٹر محمد افضل میو

بدھ 5 ستمبر 2018 16:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2018ء) کینسر کا علاج صرف اور صرف میگنٹ تھراپی کے ذریعے ہی ممکن ہے اگر میگنٹ پانی کا استعمال روز مرہ زندگی کا معمول بنا لیں تو یہ بہترین انٹی بائیو ٹک بھی ہے ان خیالات کا اظہار میگنٹ تھراپسٹ ڈاکٹر محمد اصغر ، ڈاکٹر محمد افضل میو اور ڈاکٹر شیخ اکرام احمد نے میگنٹ تھراپی کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے بتایا کہ کینسر جیسے موذی مرض کا علاج ایلوپیتھک میں نہیں ہے آپریشن اور کیموتھراپی کا علاج ناکافی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کینسر کا ابتدائی سٹیج پر پتہ نہیں چلتا اور اگر اس کی بایوپسی لے لی جائے تو یہ تیزی سے پھیل جاتا ہے ۔ خصوصاً عورتوں میں چھاتی ، بچہ دانی اور گلے کا کینسر بچوں کو دودھ پلانے والی ماؤں کو بھی ہو تا ہے جس کا علاج صرف میگنٹ تھراپی سے ہی ممکن ہے انہوں نے مزید بتایا کہ میگنٹ پانی پیا جایا اور میگنٹ جسم کے بیرونی حصہ پر لگایا جائے اس عمل سے آہستہ آہستہ گلٹی ختم ہو جاتی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی