خیبرپختونخوا میں پولیو کانیا کیس سامنے آگیا

چارسدہ کے رہائشی انیس ماہ کے بچے ارسلان میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

بدھ 5 ستمبر 2018 20:41

خیبرپختونخوا میں پولیو کانیا کیس سامنے آگیا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2018ء) خیبرپختونخوا میں پولیو کانیا کیس سامنے آگیا،چارسدہ کے رہائشی انیس ماہ کے بچے ارسلان میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے چارسدہ کے علاقے یونین کونسل سرکئی ٹیٹرہ میں پولیو کیس سامنے آگیا ،ارسلان نامی انیس ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے،محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق رواں سال صوبے میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے، بچے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، محکمہ صحت کے مطابق صوبے بھر میں 24ستمبرسے پولیو مہم شروع کی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

مہم کی دوران 57لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیاگیا ہے۔ پولیو مہم کے لئے سولہ ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی