صدر زرداری کی صحت تسلی بخش ہے، باہمی مشورے سے دبئی بھیجا، گیلانی

جمعرات 8 دسمبر 2011 13:20

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صدرزرداری کی صحت تسلی بخش ہے صدر کو باہمی مشورے سے دبئی بھیجا ان کی طبیعت بہتر ہے ۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ رات گئے میری صدر پاکستان سے بات ہوئی تھی اب ان کی طبیعت ٹھیک ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کو صدر کی بیماری پر اعتماد میں لیتے ہوئے کہاکہ صدر پاکستان ان کے باہمی مشورے کے بعد دبئی علاج کے لیے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صدر کی دیکھ بھال کیلئے وہاں ان کی پوری فیملی اور چند قریبی دوست موجود ہیں۔ کابینہ کے اجلاس میں صدر کی درازی عمر کیلئے وزیر اعظم گیلانی نے دعا بھی کروائی۔واضح رہے کہ آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں موسم سرما کے گیس لودمینجمنٹ پلان پر غور کیا جارہا ہے ۔ کابینہ کے فیصلوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی