بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعظم گیلانی سے صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو،صحت بہتر ہے جلد وطن واپس آجاؤں گا، زرداری

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/12/2011 - 22:00:39 وقت اشاعت: 10/12/2011 - 22:22:27 وقت اشاعت: 10/12/2011 - 15:11:43 وقت اشاعت: 10/12/2011 - 14:48:41 وقت اشاعت: 09/12/2011 - 19:08:47 وقت اشاعت: 09/12/2011 - 16:24:48 وقت اشاعت: 09/12/2011 - 16:02:50 وقت اشاعت: 09/12/2011 - 15:35:23 وقت اشاعت: 09/12/2011 - 12:30:26 وقت اشاعت: 09/12/2011 - 11:24:58 وقت اشاعت: 08/12/2011 - 23:15:33

وزیراعظم گیلانی سے صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو،صحت بہتر ہے جلد وطن واپس آجاؤں گا، زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور ان کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں کرنے والوں کو مایوسی ہوگی۔ وزیراعظم گیلانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ان کی صحت بہتر ہے اور وہ جلد وطن واپس آجائیں گے ۔صدر زرداری کا کہنا تھا کہ ان کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ قیاس آرائیاں کرنے والوں کو مایوسی ہوگی
09/12/2011 - 16:24:48 :وقت اشاعت