ضلع باڑہ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

پیر 10 ستمبر 2018 13:45

ضلع باڑہ۔10 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2018ء) ضلع باڑہ شلوبر میں رکن قومی اسمبلی حاجی اقبال آفریدی کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ میڈیکل کیمپ میںمحکمہ صحت خیبر ایجنسی کے مستند ڈاکٹروں کے زیر نگرانی 500تک مرد ،خواتین اور بچوں کا فری چیک اپ کر کے مفت ادویات بھی فراہم کیں۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی رہنمائوں کے زیر اہتمام باڑہ شلوبر کے علاقہ نوگزی بابا میں گزشتہ روز فری میڈیکل کیمپ انعقاد کیاگیا‘ محکمہ صحت خیبر ایجنسی کے ڈاکٹر خان عالم آفریدی ڈاکٹر محمد سعید ،ڈاکٹر جہانزیب ،ہیلتھ ٹیکنیشن ظفر ،اسرار خان ،ڈاکٹر ذاکر ،ڈاکٹر احمد شیر ، ڈاکٹر عامر اورلیڈی ڈاکٹرمدیحہ نے مریضوں کی چیک اپ کیااور انہیں مفت ادویات فراہم کیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی