صدر زرداری کی علالت کے باعث رواں سال پارلیمانی اجلاس کے منعقد ہونے کا امکان نہیں‘ امریکی اخبار، حکومت پاکستان ابھی تک واضح نہیں کرسکی کہ صدر زر داری کی موجودہ علالت دل کے سابقہ دورے کا شاخسانہ ہے یا وہ ادویات ہیں جو انہیں اپنے دل کے عارضے کی وجہ سے کھانی پڑی ہیں‘ وال سٹریٹ جرنل

Your Thoughts and Comments