آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ،موسمی بیماریاں تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئیں ،کئی علاقوں میں گیس نایاب ہوگئی ‘ جلانے کی لکڑی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عطا آباد جھیل میں پانی جم جانے سے کشتی سروس بھی سخت متاثر، خشک سردی کے اثرات سے بچنے کیلئے صبح اور شام کے وقت خصوصی طور پر جسم کو زیادہ سے زیادہ گرم رکھا جائے ، طبی ماہرین

Your Thoughts and Comments