بند کریں
صحت صحت کی خبریںصدرتیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں جلدوطن واپس آئیں گے ، رحمان ملک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/12/2011 - 18:50:50 وقت اشاعت: 19/12/2011 - 17:04:48 وقت اشاعت: 19/12/2011 - 13:46:30 وقت اشاعت: 18/12/2011 - 20:24:37 وقت اشاعت: 18/12/2011 - 16:23:22 وقت اشاعت: 18/12/2011 - 12:41:11 وقت اشاعت: 17/12/2011 - 22:59:00 وقت اشاعت: 17/12/2011 - 14:53:05 وقت اشاعت: 16/12/2011 - 15:00:00 وقت اشاعت: 16/12/2011 - 14:57:28 وقت اشاعت: 15/12/2011 - 22:17:07

صدرتیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں جلدوطن واپس آئیں گے ، رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صدرآصف علی زرداری تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں، جلد پاکستان آئیں گے ۔اسلام آباد ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ صدر مملکت تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، جلد پاکستان آئیں گے ، ان کی صحت کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں کرنے والوں کو مایوسی ہوگی۔ رحمان ملک نے کہا کہ انہوں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی
18/12/2011 - 12:41:11 :وقت اشاعت