کافی پینے سے گردوں کی دائمی بیماریوں سے ہونے والی اموات کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے، ماہرین

جمعرات 13 ستمبر 2018 14:06

کافی پینے سے گردوں کی دائمی بیماریوں سے ہونے والی اموات کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے، ماہرین
لزبن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2018ء) سائنسی محققین کے مطابق کافی پینے سے گردوں کی دائمی بیماریوں سے ہونے والی اموات کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

پرتگال کے شہر لزبوا نورٹے کے سنٹرو ہاسپیٹلار کے محققین کے مطابق انھوں نے گردوں کے دائم امراض میں مبتلا 4,863 افراد پر60 ماہ کی ایک تحقیق کے بعد اخذ کیا ہے کہ گردوں کے دائمی امراض میں مبتلا ایسے افراد جنہوں نے کافی پینے کا عمل رکھا کی شرح اموات میں25 فیصد کے قریب کمی واقع ہوئی جس کی وجہ ممکنہ طور پر کافی میں پائی جانے والی کیفین کے وہ اثرات ہو سکتے ہیں جو نسوں میں نائیٹرک ایسیڈ جاری کرتی ہے جس سے ہماری رگوں کی کارکردگی وروانی کو بہتر ہو سکتا ہے۔.

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی