بند کریں
صحت صحت کی خبریںگیس اور بجلی کی قلت مسلسل عوام کیلئے پریشان کن ہے اور ہمیں ان چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے کوششوں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/12/2011 - 18:45:24 وقت اشاعت: 30/12/2011 - 14:43:30 وقت اشاعت: 28/12/2011 - 18:38:48 وقت اشاعت: 25/12/2011 - 21:13:08 وقت اشاعت: 25/12/2011 - 13:58:40 وقت اشاعت: 22/12/2011 - 21:24:48 وقت اشاعت: 22/12/2011 - 17:03:50 وقت اشاعت: 20/12/2011 - 16:25:20 وقت اشاعت: 20/12/2011 - 14:23:36 وقت اشاعت: 20/12/2011 - 14:23:36 وقت اشاعت: 20/12/2011 - 11:45:34

گیس اور بجلی کی قلت مسلسل عوام کیلئے پریشان کن ہے اور ہمیں ان چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت ہے، صدر زرداری ،اقتصادی اشاریوں میں بہتری حوصلہ افزا ہے تاہم اقتصادی بحالی کی رفتار کو برقرار رکھنے کیلئے کوششیں جاری رہنی چاہئیں،موجودہ بین الاقوامی اقتصادی صورتحال بہت زیادہ صحت مند نہیں، معیشت کو مزید استحکام بخشنے اور ملک کو درپیش اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری رہنی چاہئیں،وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود سے بات چیت

22/12/2011 - 21:24:48 :وقت اشاعت