بلوچستان کی پسماندگی کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، ملکی دولت پر ایک مخصوص طبقہ سانپ کی طرح بیٹھا ہوا ہے، مولانا فضل الرحمن ،بلوچ سردار اور نواب بھی قوم کے استحصال میں مخصوص طبقہ کیساتھ برابر کے شریک ہیں، دنیا کے دیگر مذاہب کا اپنے معاشی نظام کا حل اسلام میں تلاش کرنا ہماری جدوجہد اور اکابرین کی بے پناہ محنت کا ثمر ہے ، جلسہ عام سے خطاب

Your Thoughts and Comments