بھارت‘ دو منزلہ عمارت گرنے سے متعدد افرا دکی ہلاکت کا خدشہ

جمعہ 29 دسمبر 2006 15:12

احمد آباد ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین29دسمبر2006 ) بھارت کے تاریخی شہر احمد آباد کے علاقے میں ایک دو منزلہ عمارت کے گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں جس سے کئی افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق احمد آباد کے نزدیک دریا پور کے علاقے میں ایک پرانی خستہ حال دو منزلہ عمارت اچانک دھماکے سے زمین بوس ہو گئی جس سے وہاں مقیم متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں جن میں سے اکثر کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ مقامی انتظامیہ اور رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کر دیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی