بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور ،ناقص ادویہ معاملے پرہنگامی اجلاس ، 46ہزار مریض پی آئی سی سے دوائیاں لے جاچکے ہیں، ذرائع

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2012 - 22:30:20 وقت اشاعت: 23/01/2012 - 21:39:13 وقت اشاعت: 23/01/2012 - 18:40:10 وقت اشاعت: 23/01/2012 - 16:26:02 وقت اشاعت: 23/01/2012 - 14:05:25 وقت اشاعت: 23/01/2012 - 11:53:30 وقت اشاعت: 22/01/2012 - 23:23:01 وقت اشاعت: 22/01/2012 - 22:35:21 وقت اشاعت: 22/01/2012 - 19:06:42 وقت اشاعت: 22/01/2012 - 14:25:44 وقت اشاعت: 22/01/2012 - 13:09:38

لاہور ،ناقص ادویہ معاملے پرہنگامی اجلاس ، 46ہزار مریض پی آئی سی سے دوائیاں لے جاچکے ہیں، ذرائع

پنجاب انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی میں سپیشل سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹرداوٴدکی سربراہی میں ہنگامی اجلاس ہوا،تمام ای ڈی اوزکو مریضوں کے ایڈریس جاری کر دئیے گئے تاکہ مریضوں سے متاثرہ دوائیاں واپس لی جاسکیں۔پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سپیشل ہیلتھ سیکرٹری کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں تمام ای ڈی اوز شامل تھے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ مریضوں کے گھروں تک ٹیمیں بھیجی جائیں تاکہ مزید تقصان سے بچا جاسکے ۔ذرائع کے مطابق46ہزارمریض پی آئی سی سے دوائیاں لے جاچکے ہیں جن میں سے 27ہزار افراد کا تعلق لاہور سے جبکہ باقی دوسرے شہروں سے ہیں۔
23/01/2012 - 11:53:30 :وقت اشاعت