وزیراعلی پنجاب کی صدارت میں پی آئی سی میں ادویات کے ری ایکشن سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس ،خواجہ سلمان رفیق کی سربراہی میں سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت ، ادویات کے نمونہ جات فوری طور پر ٹیسٹ کیلئے بیرون ملک بھجوائے جائیں اور یہ نمونہ جات سنگاپوراور فرانس کے ساتھ ساتھ دیگر اور دوممالک میں بھی بھجوائے جائیں، شہباز شریف

Your Thoughts and Comments