لاہور،ناقص دواؤں کے ری ایکشن سے ایک اور مریض جاں بحق ،ڈرگزاسکینڈل کی تحقیقات میں وفاقی حکومت اور پنجاب میں محاذ آرائی جاری

اتوار 29 جنوری 2012 13:09

دواوٴں کے ری ایکشن سے میو اسپتال لاہور میں زیر علاج مزید ایک اور مریض اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ وزیراعلی پنجاب نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیاہے جبکہ دوسری طرف ڈرگزاسکینڈل کی تحقیقات میں وفاقی حکومت اور پنجاب میں محاذ آرائی جاری ہے ۔پی آئی سی ڈرگز اسکینڈل کے نتیجے میں ہلاکتیں اب بھی جاری ہیں۔

(جاری ہے)

مریضوں کو تشویشناک حالت میں دوسرے ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے ۔ ڈرگ ری ایکشن کے سب سے زیادہ مریض پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی بجائے میو ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جن کی تعداد پچانوے تک جا پہنچی ہے ۔ڈاکٹر راوٴعدنان رجسٹرار میو ہسپتال ادھر وفاقی تحقیقاتی ادارے اور صوبائی حکومت کی اس انتہائی سنگین معاملے کی تفتیش کے دوران بھی چپقلش جاری ہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی