بند کریں
صحت صحت کی خبریںناقص ادویات،مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے ،ہلاکتوں کی کل تعداد ایک سو بیالیس ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/02/2012 - 18:45:25 وقت اشاعت: 06/02/2012 - 18:38:17 وقت اشاعت: 06/02/2012 - 16:53:58 وقت اشاعت: 06/02/2012 - 16:49:11 وقت اشاعت: 06/02/2012 - 14:39:35 وقت اشاعت: 06/02/2012 - 12:40:10 وقت اشاعت: 04/02/2012 - 18:48:26 وقت اشاعت: 04/02/2012 - 17:56:28 وقت اشاعت: 04/02/2012 - 17:30:54 وقت اشاعت: 03/02/2012 - 23:29:42 وقت اشاعت: 03/02/2012 - 20:27:28

ناقص ادویات،مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے ،ہلاکتوں کی کل تعداد ایک سو بیالیس ہو گئی

پی آئی سی کی ناقص ادویات سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے آج دو افراد جان کی بازی ہار گئے ہلاکتوں کی کل تعداد ایک سو بیالیس ہو گئی۔لاہور کے سروسز اسپتال میں ناقص ادویات کے استعمال کے باعث آج دو ہلاکتیں ہو ئیں،ناقص ادویات سے متاثرہ دو مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں،اس وقت زیادہ تر مریضوں کی حالت تشویش سے باہرہے ،مریضوں کو انجکشن فولینک ایسڈ دیا جا رہا ہے اور اسپتالوں میں متبادل ادویات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔پی آئی سی کی ناقص ادویات سے ہلاکتوں کی کل تعداد ایک سو بیالیس ہو چکی ہے ۔
06/02/2012 - 12:40:10 :وقت اشاعت