بند کریں
صحت صحت کی خبریںبوائلر پھٹنے سے زمین بوس ہونیوالی فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری رہا، ہلاکتوں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2012 - 22:55:47 وقت اشاعت: 10/02/2012 - 16:08:49 وقت اشاعت: 09/02/2012 - 18:56:17 وقت اشاعت: 09/02/2012 - 14:54:22 وقت اشاعت: 09/02/2012 - 12:26:17 وقت اشاعت: 08/02/2012 - 22:58:19 وقت اشاعت: 08/02/2012 - 16:00:49 وقت اشاعت: 07/02/2012 - 20:04:35 وقت اشاعت: 07/02/2012 - 20:04:35 وقت اشاعت: 07/02/2012 - 19:06:13 وقت اشاعت: 07/02/2012 - 19:05:22

بوائلر پھٹنے سے زمین بوس ہونیوالی فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری رہا، ہلاکتوں کی تعداد 23تک پہنچ گئی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی دورہ کیا،ریسکیو ٹیموں نے فیکٹری کے ملبے سے 47گھنٹے بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا،تباہ ہونیوالی دوا ساز فیکٹری کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ حکومت کو موصول ہو گئی ،فیکٹری کی تعمیرغیرقانونی تھی ،ملحقہ مکان کے مالک کے خدشات پر بروقت کارروائی کر لی جاتی تو یہ سانحہ پیش نہ آتا ،محکمہ ماحولیات اور محکمہ صحت نے کسی بھی طرح کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دیا ، سی سی پی او سمیت دیگر حکام نے بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا ،مالکان کو 48گھنٹوں میں گرفتارکرنیکی ہدایت کردی ، وعدہ کرتا ہوں مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائیگی ،شہباز شریف

08/02/2012 - 22:58:19 :وقت اشاعت