بھارت، زیکا وائرس کے مریضوں کی تعداد 29 تک پہنچ گئی

جمعرات 11 اکتوبر 2018 12:52

بھارت، زیکا وائرس کے مریضوں کی تعداد 29 تک پہنچ گئی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) بھارت میں حالیہ18 دنوں کے اندر 29 افراد میں زیکا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے۔بھارتی خبررساں ادارے نے صوبے کے محکمہ صحت کے حوالے سے خبردیتے ہوئے کہا ہے کہ جے پور میں حالیہ 18 دنوں کے دوران 29 افراد میں زیکا وائرس کی تشخیص کی جاچکی ہے جبکہ ملک بھر میں اس وائرس کے مریضوں کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

خبر کے مطابق رواں سال میں اس وائرس میں مبتلا پہلا مریض صوبہ تامل ناڈو میں دیکھا گیا تھا۔جے پور کے 29 مریضوں میں 3 حاملہ عورتیں بھی شامل ہیں۔بیماریوں کی روک تھام کے قومی ادارے کے عہدیدار کے مطابق متعدی بیماری اس وقت تک مقامی سطح پر ہے تاہم بھارت میں اس سے قبل زیکا وائرس کے مریضوں کی تعداد اتنی زیادہ نہ ہونے کی وجہ سے صورتحال تشویش ناک ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی