بند کریں
صحت صحت کی خبریںاڈیالہ جیل کے سات قیدی عدالت میں پیش، خفیہ اداروں سے قانونی جواز اور کارروائی کا ریکارڈ طلب ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/02/2012 - 14:47:28 وقت اشاعت: 15/02/2012 - 14:47:28 وقت اشاعت: 15/02/2012 - 11:28:29 وقت اشاعت: 14/02/2012 - 15:30:03 وقت اشاعت: 13/02/2012 - 22:10:54 وقت اشاعت: 13/02/2012 - 18:31:14 وقت اشاعت: 13/02/2012 - 16:20:10 وقت اشاعت: 13/02/2012 - 13:19:55 وقت اشاعت: 12/02/2012 - 21:17:43 وقت اشاعت: 11/02/2012 - 21:51:53 وقت اشاعت: 11/02/2012 - 16:43:28

اڈیالہ جیل کے سات قیدی عدالت میں پیش، خفیہ اداروں سے قانونی جواز اور کارروائی کا ریکارڈ طلب ،لاپتہ افراد کوپارا چنارنہ لے جایا جائے،زیر زیر علاج قیدیوں کیلئے سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دے کر ہر چار دن بعد صحت سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے،سپریم کورٹ کا حکم ، قیدیوں کی حالت دیکھ کر اللہ سے ڈر رہا ہوں، یہ ہمارے بچے ہیں،مجرم ہیں تو قانون کے تحت کارروائی کر نی چاہئے، چیف جسٹس ،کیاکسی کوغیرآئینی حراست میں رکھنا آرٹیکل 10کی خلاف ورزی نہیں ، حکم کے باوجود قیدیوں کو کیوں نہیں لایاگیا ، عدالتی کام میں کیوں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے؟جاں بحق ہونے والے قیدیوں کا حساب کون دیگا ؟چیف جسٹس کا خفیہ ایجنسیوں کے وکیل سے سوال

13/02/2012 - 18:31:14 :وقت اشاعت