ملک بھر میں خسرہ کی روک تھام کے لئے قومی مہم 27 اکتوبر تک جاری رہے گی

شہری اس مہم میں بھر پور حصہ لے کر بچوں کو خسرہ سے بچائو کے لئے حفاظتی ٹیکے لگوا رہے ہیں

منگل 16 اکتوبر 2018 16:33

ملک بھر میں خسرہ کی روک تھام کے لئے قومی مہم 27 اکتوبر تک جاری رہے گی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) ملک بھر میں خسرہ جیسے متعدی مرض کی روک تھام کے لئے قومی مہم 15 اکتوبر سے شروع ہو کر 27 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق خسرہ سے بچائو کی قومی مہم کے دوران 9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو اس بیماری سے بچائو کے لئے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ شہری اس خسرہ مہم میں بھر پور حصہ لے کر 9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کے لئے حفاظتی ٹیکے لگوا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

خسرہ ایک متعدی مرض ہے جو ایک بچے سے دوسرے بچے کو منتقل ہو تاہے۔ اس کی علامات میں کھانسی، ناک کا بہنا، بخار، چہرے اور جلد پر دھبے اور آنکھوں کا سرخ ہو کر ان سے پانی بہنا ہے۔ وزارت صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مرض سے بچائو کے لئے حفاظتی تدابیر کو یقینی بنائیں اور اپنے 9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانے کے ساتھ ساتھ اپنے قریبی علاقے میں ہیلتھ ورکر یا نزدیک ترین سرکاری مرکز صحت سے رابطہ کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی