فولک ایسڈ سے فالج کا خطرہ 75 فیصد تک کم ہوجاتا ہے، ماہرین

بدھ 17 اکتوبر 2018 12:35

فولک ایسڈ سے فالج کا خطرہ 75 فیصد تک کم ہوجاتا ہے، ماہرین
بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) چین کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ فولک ایسڈ کا باقاعدہ استعمال ہائی بلڈ پریشر (بلند فشار خون)کے مریضوں کو فالج سے محفوظ رکھتا ہے۔پیکنگ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جانب سے کی گئی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیز رفتار زندگی، غذائی بے احتیاطی اور ذہنی تناؤ کی وجہ سے دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جو امراض قلب اور فالج کی وجہ بن رہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بلند فشارِ خون کے باعث دنیا بھر میں ہرسال کروڑوں لوگوں کو متاثر کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

ماہرین نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہائی بلڈ پریشر کے مریض ایک انتہائی کم خرچ دوا کے استعمال کر کے خود کو فالج سے بہت حد تک دور رکھ سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں انتہائی کم قیمت پر دستیاب فولِک ایسڈ میں پایا جانے والا وٹامِن بی نائن خون میں تیرتے ہوئے ایک مضر جز امائنو ایسڈ ’ہوموسِسٹائن‘ کی مقدار کم کرتا ہے جو فالج کی سب سے بڑی وجہ ہے اس کا مسلسل استعمال فالج کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے تاہم بلڈ پریشر سے متاثرہ افراد کو چاہیے کہ وہ اپنی روزانہ معمول کی دوا کے ساتھ فولک ایسڈ استعمال کریں تو چار سال کے اندر اندر فالج کا خطرہ 73 سے 75 فیصد تک کم ہو جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی