مطالعے کی عادت لمبی عمر کاباعث بنتی ہے ، ماہرین

منگل 23 اکتوبر 2018 14:35

مطالعے کی عادت لمبی عمر کاباعث بنتی ہے ، ماہرین
واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ مطالعہ کرنے کی عادت انسان کی عمر میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے شعبہ صحت کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مطالعہ کی عادت تھکن کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ انسان میں پائی جانے والی تشویش میں 68 فیصد تک کمی لا سکتی ہیں۔

کتب بینی کی عادت اعصابی نظام کو سکون فراہم کرنے میں مدد گار ہوتی ہے اور اس حوالے سے یہ کھلی ہوا میں گھومنے سے زیادہ بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

انسان میں مطالعے کی عادت کئی بیماریوں اعصابی نظام، امراض قلب اور فالج کے علاوہ خون کی شریانوں سے متعلق بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ مطالعہ کرنے سے دماغ کی سوچنے کی صلاحیت کو جلا ملتی ہے۔ مطالعہ کرنے والے عمر رسیدہ افراد اٴْن لوگوں کے مقابلے میں فکری صلاحیت اور قدرت کو زیادہ عرصے تک برقرار رکھتے ہیں جو مطالعے کو نظر انداز کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ روزانہ نصف گھنٹہ یا ہفتے میں 210 منٹ کا دورانیہ مطالعہ کرنے میں صرف کرتے ہیں ان میں قبل از وقت موت کا تناسب 23 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی