سبزیاں انسانی جسم کی نشوونما کیلئے کلیدی کردار ادا کرتی ہیں، زرعی ماہرین

بدھ 24 اکتوبر 2018 16:06

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2018ء) سبز یا ں انسا نی جسم کی نشوو نما اور بڑ ھو تر ی کیلئے کلیدی کر د ار ادا کرتی ہیں، زرعی ما ہر ین نے سبز یو ں کی غذا ئیت برقرار ر کھنے کیلئے چند مشور ے دیئے ہیں جن پر عمل کر کے سبز یو ں کی غذا ئیت کو محفوظ ر کھا جاسکتا ہے ،کیڑوں اور بیماریوں کی و جہ سے 20سے 30فیصد اور بعض او قا ت سار ی فصل کا نقصا ن ہوتا ہے، اس لیے ضرور ی ہے کہ کھیت کو کیڑوں اور بیما ریوں سے محفوظ ر کھا جا ئے تا کہ پیداوار بھی متاثر نہ ہو اور غذا ئیت بھی قائم رہے ،کیڑوں اور بیماریو ں کے انسدا دکیلئے ایسی کو ئی دوائی جس کا اثر ز یا د ہ دیر ر ہے استعما ل نہیں کر نی چا ہیے ،سبز ی کو مناسب و قت پر بر د اشت کر نا بہت ضروری ہے ،جس طرح خر بو ز ہ اور تر بو ز ا گر وقت سے پہلے توڑ لیے جا ئیں تو ا ن میں مٹھا س کم ہو گی، اسی طرح ٹینڈ ا، بھنڈ ی ،کد و ں و غیر ہ کو د یر سے تو ڑا جا ئے تو یہ سخت ہو جاتے ہیں اور کھا نے کے قا بل نہیں ر ہتے، منڈی لے جا نے کیلئے سبز یات کو شا م کے وقت بر د اشت کریں تا کہ ا گلی صبح تاز ہ حا لت میں ا ن کو منڈ ی لے جا یا جا سکے، ا گر مو سم گر ما ہو تو سبز ی کو شا م کے وقت بر دا شت کر کے فور ی طور پر کسی سا یہ دا ر جگہ پر ر کھیں اور گیلے ٹاٹ یا بو ر ی سے ڈھا نپ د یں تا کہ گر می کے نقصان سے محفوظ ر ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی