بیمار افراد کی مالی معاونت کیلئے آن لائن اپیلز سے کروڑوں ڈالرز کے عطیات وصول ہوتے ہیں، امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ

جمعرات 25 اکتوبر 2018 13:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2018ء) بیمار افراد کی مالی معاونت اور علاج معالجہ کیلئے کی جانے والی آن لائن اپیلز سے کروڑوں ڈالرز کے عطیات وصول ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق 2015ء تا 2017ء کے دوران اس حوالے سے آن لائن ایک ہزار سے زائد کیمپینز کی گئیں جس سے 6.8 ملین ڈالر کے عطیات وصول ہوئے تاہم آن لائن وصول ہونے والے عطیات کے درست اور مؤثر استعمال کے حوالے سے خدشات کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آن لائن عطیات کے مناسب استعمال کو بعض اوقات یقینی نہیں بنایا جا سکتا جس کی وجہ سے ضیاع کا خدشہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آن لائن عطیات پوری تحقیق کے بعد اور رجسٹرڈ اداروں کو ہی فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ان سے درست استفادہ کیا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی