بند کریں
صحت صحت کی خبریںنومنتخب سنیٹرز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، نیئر حسین بخاری چیئرمین اور صابر بلوچ ڈپٹی چیئرمین ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/03/2012 - 13:17:37 وقت اشاعت: 12/03/2012 - 19:07:57 وقت اشاعت: 12/03/2012 - 16:28:33 وقت اشاعت: 12/03/2012 - 16:14:20 وقت اشاعت: 12/03/2012 - 12:07:28 وقت اشاعت: 12/03/2012 - 11:35:39 وقت اشاعت: 11/03/2012 - 22:14:48 وقت اشاعت: 11/03/2012 - 18:38:30 وقت اشاعت: 10/03/2012 - 21:18:35 وقت اشاعت: 10/03/2012 - 13:24:30 وقت اشاعت: 10/03/2012 - 11:27:21

نومنتخب سنیٹرز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، نیئر حسین بخاری چیئرمین اور صابر بلوچ ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے کے امکانات

پاکستان کے ایوان بالا کے نو منتخب چون سنیٹرز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ افرسیاب خٹک نے چیف پریذائنڈنگ آفیسر کی حیثیت سے ارکان سے حلف لیا۔ انہیں صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آج کے اجلاس کی صدارت کے لئے نامزد کیا تھا۔دوسری جانب اپوزیشن نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لئے اپنے امیدوار نالانے کا فیصلہ کیا ہے لہذا اس بات کے امکانات بڑھ گئے ہیں کہ نیئرحسین بخاری چیئرمین اور صابر بلوچ ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوجائیں گے۔
12/03/2012 - 11:35:39 :وقت اشاعت