بند کریں
صحت صحت کی خبریںخیبرپختونخواحکومت نے ڈاکٹرشکیل آفریدی کودس ماہ بعد سرکاری ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلامیہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/04/2012 - 21:35:24 وقت اشاعت: 01/04/2012 - 21:34:11 وقت اشاعت: 31/03/2012 - 22:36:45 وقت اشاعت: 31/03/2012 - 19:36:34 وقت اشاعت: 30/03/2012 - 23:32:10 وقت اشاعت: 29/03/2012 - 22:51:31 وقت اشاعت: 29/03/2012 - 22:50:45 وقت اشاعت: 29/03/2012 - 19:23:37 وقت اشاعت: 28/03/2012 - 15:30:57 وقت اشاعت: 28/03/2012 - 12:48:30 وقت اشاعت: 27/03/2012 - 19:28:53

خیبرپختونخواحکومت نے ڈاکٹرشکیل آفریدی کودس ماہ بعد سرکاری ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا،ڈاکٹرشکیل نے جعلی انسداد پولیومہم کے دوران خفیہ سراغ رسانی سے امریکی فورسزکواسامہ تک پہنچنے میں مدد دی،کارسرکارکی روایتی سست روی اورسروس رولز کی رکاوٹوں کے باعث دس ماہ بعد اس کی برطرفی ممکن ہوئی ،معاملہ وفاق کے زیر انتظام فاٹا سیکرٹریٹ اورمحکمہ صحت خیبرپختونخوا کے درمیان پھنسا رہا

29/03/2012 - 22:51:31 :وقت اشاعت