چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں افریقی سوائن فلو کی نئی وباء پھیل گئی

منگل 20 نومبر 2018 14:02

بیجنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) اچین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں افریقی سوائن فلو کی نئی وباء پھیل گئی۔چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور اور اینیمل ڈیزیز کنٹرول سنٹر نے کہا ہے کہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہربن میں سوروں کے دو فارموں میں 900 سوروں میں افریقی سوائن فلو کی نشاندہی ہوئی ہے جبکہ 269 خنزیر اس بیماری سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انھوںنے کہاکہ سوروں میں یہ وائرس انتہائی متعدی اور تیزی سے پھیلنے والا ہے البتہ اس سے انسان اور دوسرے جانور متاثر نہیں ہوتے۔چین کے صوبہ لیانونگ میں رواں سال اگست میں افریقی سوائن فلو کی نشاندھی ہوئی بعد ازاں دوسرے صوبوں میں بھی یہ وائرس پھیل گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی