بند کریں
صحت صحت کی خبریںتباہ سیلاب اور زلزلہ کا مقابلہ کر نے والے عوام پولیو کے چیلنج کا بھی مقابلہ کرینگے ، وزیر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/04/2012 - 15:26:16 وقت اشاعت: 24/04/2012 - 21:30:30 وقت اشاعت: 21/04/2012 - 22:32:04 وقت اشاعت: 21/04/2012 - 22:32:04 وقت اشاعت: 20/04/2012 - 19:53:05 وقت اشاعت: 20/04/2012 - 19:48:21 وقت اشاعت: 19/04/2012 - 21:03:20 وقت اشاعت: 19/04/2012 - 19:59:59 وقت اشاعت: 19/04/2012 - 15:26:33 وقت اشاعت: 19/04/2012 - 15:10:14 وقت اشاعت: 18/04/2012 - 22:40:05

تباہ سیلاب اور زلزلہ کا مقابلہ کر نے والے عوام پولیو کے چیلنج کا بھی مقابلہ کرینگے ، وزیر اعظم گیلانی ،پولیو کا ایک بھی کیس خطرے کی گھنٹی ہے، شراکت داروں کے تعاون سے پولیو کے خاتمے کا مقصد حاصل کر لیا جائیگا، علماء کرام کو بچوں کے حقوق اور والدین کے فرائض کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا چاہئے، پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کیلئے ہمیں مزید کام کرنا ہوگا،وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا پولیو کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

20/04/2012 - 19:48:21 :وقت اشاعت