سیاچن حادثہ ، کھدائی کے دوران جیکٹس اور ادویات مل گئیں ، اصل مقام 600میٹر دور ہے ، آئی ایس پی آر ،درجہ حرارت کم ،سردی کی شدت بڑھنے کے باعث امدادی کاموں میں مصروف اہلکاروں کو دشورای کا سامنا ،افرادی قوت اور میٹریل کی مددسے 3مقامات پر کھدائی کے کام کو وسعت دے دی گئی،پہاڑ سے الگ ہو کر گرنے والے برفانی تودے کو بٹالین ہیڈ کوارٹر تک پہنچنے میں پانچ سکینڈ سے بھی کم وقت لگا ،ماہرین

Your Thoughts and Comments