بلوچستان میں تین روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز،
سیکورٹی کے سخت انتظامات، مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے 25لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیا ہے،کوارڈینٹرپولیو ایمرجنسی سینٹربلوچستان راشد رزاق
پیر 10 دسمبر 2018 16:04
(جاری ہے)
کواڈینٹر پولیوایمرجنسی آپریشن سینٹر راشد رزاق نے کہا کہ علماء کرام اور سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ انکاری والدین کو راضی کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
انہوں نے والدین سے سفر کے دوران ٹرانزٹ ٹیموں سے تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا اور شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ اس مہم کو کامیاب بنانے کیلئے اپناکلیدی کردار ادا کریں تاکہ ہمارے بچے مستقل معذوری سے بچ سکیں۔انہوں نے بتایا کہ انسداد پولیو مہم کے لیے سیکورٹی کے انتظامات بھی مکمل کرلئے گئے ہیںجس میں بلوچستان لیویز اور پولیس تعینات ہوگی جبکہ فرنٹیئرکور بلوچستان بھی اضافی سیکورٹی فراہم کرے گی۔ راشد رزاق نے والدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو سے بچائو کے بار بارضرورپلائیں کیونکہ یہ وائرس یہاں موجود ہے جو کسی بھی وقت ان بچوں پر حملہ آور ہوسکتا ہے ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر