حکومت صحت عامہ کے شعبے میں سہولیات کی فراہمی کے لیے جی ڈی پی کے 2.5 فیصد تک خرچ کا ارادہ رکھتی ہے، وزیراعظم نریندرا مودی

بدھ 12 دسمبر 2018 13:51

حکومت صحت عامہ کے شعبے میں سہولیات کی فراہمی کے لیے جی ڈی پی کے 2.5 فیصد تک خرچ کا ارادہ رکھتی ہے، وزیراعظم نریندرا مودی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ حکومت صحت عامہ کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیے مجموعی قومی پیداوار کے 2.5 فیصد تک خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے بدھ کو پارٹنرز فورم 2018 ء کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ بھارت ان چند ممالک میں شامل ہے جنھوں نے نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ صحت کی سہولتوں کی فراہمی کے لیے آواز اٹھائی اور اس حوالے سے بھرپور پروگرام نافذ کرکے اسے فروغ بھی دیا۔

انھوں نے کہا کہ بھارت میں صحت عامہ کے شعبے پر اس وقت مجموعی قومی پیداوار کا 1.15 فیصد خرچ کیا جارہا ہے جسے وفاقی حکومت جی ڈی پی کے 2.5 فیصد تک لانے کا ارادہ رکھتی ہے۔انھوں نے کہا کہ بچوں کے لیے امیونزائزیشن پروگرام کے تحت گزشتہ تین سال کے دوران 32.8 ملین (3 کروڑ 28 لاکھ) بچوں اور 84 لاکھ سے زیادہ حاملہ خواتین کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی