- Home
- Health
- Health News
- راولپنڈی ،حج کرپشن کیس،حامد سعید کاظمی سمیت تین ملزمان پر فرد جرم عائد،حامد کاظمی کے مبینہ ..
راولپنڈی ،حج کرپشن کیس،حامد سعید کاظمی سمیت تین ملزمان پر فرد جرم عائد،حامد کاظمی کے مبینہ فرنٹ مین کے احمد فیض کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری ،ملزمان کے خلاف 10 گواہان طلب، مکہ میں حج عمارتیں کرائے پر لینے کے سلسلے میں پونے دو کروڑ کا کمیشن کھایا گیا، سپیشل جج سنٹرل ،ملزمان کا صحت جرم سے انکار ،دفاع کرنے کا اعلان ، الزامات عائد کرنے والے جھوٹے ثابت ہوئے،قانون کے مطابق انصاف نہ ملنے پر مایوسی ہوئی ، سپریم کورٹ کوئی ریلیف دینے کو تیار نہیں، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 30 مئی 2012 15:09
(جاری ہے)
ٹرائل کورٹ نے سابق وفاقی وزیر حامدسعید کاظمی ، سابق ڈی جی حج راؤشکیل اور سابق جوائنٹ سیکریٹری آفتاب الاسلام پر باضابطہ فرد جرم عائد کرتے ہوئے کہا کہ مکہ میں حج عمارتیں کرائے پر لینے کے سلسلے میں پونے دو کروڑ کا کمیشن کھایا گیا۔
حامد کاظمی کے مبینہ فرنٹ مین کے احمد فیض کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ عدالت نے فرد جرم عائد کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف 10 گواہوں کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 5 جون تک ملتوی کردی گئی۔عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد سعید کاظمی نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے اپنا دفاع کرنے کا اعلان کیا مجھ پر جنہوں نے الزامات لگائے وہ جھوٹے ثابت ہو چکے ہیں۔ وہ گواہوں میں شامل نہیں۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر