سکاوٹس دنیا بھر میں ایک منظم اور فعال تنظیم ہے، ڈاکٹر محمد یوسف یوسفزئی

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:17

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یوسف یوسفزئی نے کہا ہے کہ سکاوٹس دنیا بھر میں ایک منظم اور فعال تنظیم ہے جس سے انسانوں کے اندر بے لوث خدمت کا جذبہ اور حب الوطنی کی صلاحیتیں ابھر کر سامنے آ اتی ہے اس تنظیم سے وابسطہ ہر عمر کے افراد بے تحاشا صلاحیتوں کے مالک بن کر نہ صرف یہ کہ مقامی سطح پر علاقے اور قوم کی ترقی کیلئے کمر بستہ ہوتے ہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ملک و قوم کا نام روشن کرتے ہیں،مردان بوا ئے سکاؤٹس ایسو سی ایشن کی کاوشیں روز روشن کی طرح عیاں ہیں سکاوٹس کی ترقی کیلئے ان کی خدمات نا قابل فراموش ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بخشالی مردان میں قائداعظم اسکائوٹ کے زیر اہتمام چار روزہ کیمپ کے اختتام پرشاہین سکائوٹس،اور فرسٹ ایڈ میں حصہ لینے والے طلباء اور اساتذہ میں انعامات تقسیم کر نے کی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

تقریب سے سیکرٹری خیبر پختونخواہ بوائے سکاوٹ امتیاز خان ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن سپو رٹس افسر حاجی نور ر حمان اورسکول کے پر نسپل سید آیاز شاہ باچہ نے بھی خطاب کی۔

مقررین نے کہا کہ سکاوٹس کا مقصد ایک بہترین انسان بنانا ہے جو پوری انسانیت کی خدمت کریں انہوں نے کہا کہ بغیر کسی لالچ اور بلافرق وتفریق دکھی انسانیت کی خدمت ایک اعظیم عبادت ہے ہم سب کو ملکر اپنے بچوں کو ایک پرامن مسقبل دینے کیلئے کردار ادا کرنا چایئے ورنہ آنے والے نسلیں ہمیں معاف نہیں کرینگے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ ہم سب کو ملکر اپنے بچوں کیلئے ایک خوشحال اور پرامن مستقبل بنانے کیلئے عملی کام کرنا چایئے ۔تقریب کے آخر میں مہمانوں نے سکاوٹس طلباء اساتذہ اور دیگر لوگوں پر ایورڈز شلیڈز میڈلز اور سر ٹیفکیٹس تقسیم کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی