ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں مریضوں کو سہولیات اُ ن کی دہلیز پر پہنچائی جا رہی ہیں‘ عبدالرزاق شاہ

منگل 18 دسمبر 2018 13:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں میں مریضوں کو سہولیات اُ ن کی دہلیز پر پہنچائی جا رہی ہیں جو کہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر قاضی فیاض الدین کی ذاتی کوششوں کا نتیجہ ہے شب و روز ایمر جنسی، آ ئی سی یو میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف موجود رہتا ہے جو ہمہ وقت مریضوں کی دیکھ بال کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی کارکن یونین کونسل آمندی کے چیئرمین عبدالرزاق شاہ اور جنرل کونسلر ڈاکٹر عزیز اللہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔

اُنہوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بنوں کی آبادی پہلے سے بہت زیادہ ہو گئی ہے کیونکہ شمالی وزیرستان کے متاثرین بھی بنوں میں آ باد ہے اور ان کا علاج معالجہ بھی ڈی ایچ کیو میں ہو رہا ہے جس کیلئے ڈاکٹروں کی تعیناتی کی اشد ضرورت ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ڈی ٰ ایچ کیو بنوں میں سرکاری ادویات اور ترقیاتی فنڈ ترجیحی بنیادوں پر جا ری کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو