نمک کا زائد استعمال آپ کی جان لے سکتا ہے، ماہرین

ہر سال تقریباً4000افراد دل کے امراض کے سبب ابدی نیند سو جاتے ہیں، اسکی بڑی وجہ کھانے پینے کی اشیاء میں نمک کا زیادہ استعمال کرنا ہے، تحقیق

جمعہ 21 دسمبر 2018 15:00

نمک کا زائد استعمال آپ کی جان لے سکتا ہے، ماہرین
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2018ء) برطانوی ماہرین کے مطابق ہر سال تقریباً4000افراد دل کے امراض کے سبب ابدی نیند سو جاتے ہیں۔ اسکی بڑی وجہ کھانے پینے کی اشیاء میں نمک کا زیادہ استعمال کرنا ہے۔ایکشن آن سالٹ نامی مہم کے گروپ چیئرمین پروفیسر گراہم میک گریگرنے برطانیہ کے پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو برسوں میں یہ محکمہ مکمل طور پر ناکام رہا جس کے باعث ہزاروں لوگ طبعی موت سے قبل مر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

برطانوی حکومت نے کھانوں میں نمک کی مقدار کی حد 2014 میں مقرر کی تھی۔اس کے بعد تمام کمپنیوں کو پہلے سے تیار شدہ کھانوں میں 2017تک 100گرام ڈبے میں بند سبزیوں میں13.0اورکری پیسٹ میں 3.75 گرام نمک کی مقدار رکھنے کا حکم دیا تھا۔ تاہم کھانے پینے کی اشیاء میں نمک کی حد برقرار رکھنے کے اقدامات نہیں کیے گئے۔ ماہرین کے مطابق نمک کی زائد مقدار بلند فشار خون کی وجہ بنتا ہے جس سے دل کے عارضے لاحق ہو سکتے ہیں۔طبی ماہرین کی جانب سے روزانہ 6 گرام تک نمک استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے، اگر اس بات پر عمل درآمد مستقل بنیادوں پر ہوتا تو ہزاروں کی تعداد میں ہونے والی اموات سے بچنے میں مدد مل سکتی تھی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی