ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بھارتی ٹیم فیورٹ کی حیثیت سے حصہ لے گی،میگاایونٹ کی فاتح ایشیائی ٹیم ہو گی، بھارت سب سے مضبوط ہے،میگا ایونٹ میں ٹیم کی نمائندگی کیلئے پر امید ہوں، میڈیکل رپورٹس آنے کے بعد بورڈ کو دستیابی سے آگاہ کر دونگا، کینسر کے مرض سے نبردآزما بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر یوراج سنگھ کا آئی سی سی کے ٹی وی شو میں اظہار خیال

Your Thoughts and Comments