زریں سندھ میں جاری شدید سردی کی لہر کے باعث بڑے نمونیے،کھانسی،دمے،نزلے زکام اورالرجی کے امراض پھیل گئے

منگل 25 دسمبر 2018 16:08

زریں سندھ میں جاری شدید سردی کی لہر کے باعث بڑے نمونیے،کھانسی،دمے،نزلے زکام اورالرجی کے امراض پھیل گئے
پنگریو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2018ء) پنگریو اورزیریں سندھ کے دیگرعلاقوں میں جاری شدید سردی کی لہر کے باعث بڑے پیمانے پرنمونیے،کھانسی،دمے،نزلے زکام اورالرجی کے امراض پھیل گئے ہیں اورسیکڑوں افراد جن میں بچوں کی اکثریت ہے ان امراض کا شکارہوگئے ہیں پنگریو،ٹنڈوباگو،شادی لارج،نندو،کھوسکی،ملکانی شریف،نوکوٹ اورزیریں سندھ کے دیگرشہروں قصبوں اوردیہاتوں میں گزشتہ کئی روزسے شدید سردی کی لہرآئی ہوئی ہے شمال سے چلنے والی یخ بستہ ہواں کے باعث معمولات زندگی متاثرہوکررہ گئے ہیں شدیدسردی کے باعث کاروباری اورتجارتی سرگرمیاں بھی متاثر ہوکررہ گئی ہیں سردی کی لہرکئی روزسے جاری رہنے کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد مختلف امراض میں مبتلا ہوگئی ہے اورعلاقے کے سرکاری اورنجی اسپتال دمی.کھانسی نزلے زکام.الرجی اورنمونیے کے مریضوں سے بھرے دکھائی دیتے ہیں خاص طور پربچوں میں نمونیا کا مرض تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اوربڑی تعداد میں بچے اس مرض کا شکارہوگئے ہیں علاقے کے سرکاری اورنجی اسپتالوں کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سردی کی موجوہ لہر کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد مختلف امراض کا شکارہورہی ہے موجودہ سردی کی لہر میں احتیاطی تدابیراختیار کرنے کی ضرورت ہے لوگوں کو چاہیے کہ وہ بغیر ضرورت گھروں سے نہ نکلیں اوراپنے بچوں کوگرم لباس پہنائیں اورانہیں سردی میں ٹھنڈے پانی سے نہلانے سے گریز کریں

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی