ظالمانہ اور امتیازی لوڈ شیڈنگ نے لوگوں سے روزگار اور راتوں کی نیند چھین لی ،وفاقی حکومت پنجاب حکومت سے گن گن کر بدلے لے رہی ہے، لوڈ شیڈنگ کے معاملہ پر پنجاب کے عوام کے ساتھ ہوں، عوام کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا، وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کاچکوال کے اراکین اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

Your Thoughts and Comments