بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب میں 18،18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ آصف زرداری کی پنجاب کے عوام کیخلاف انتقامی سوچ کا شاخسانہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/07/2012 - 16:01:53 وقت اشاعت: 31/07/2012 - 11:33:09 وقت اشاعت: 30/07/2012 - 15:05:28 وقت اشاعت: 30/07/2012 - 13:50:10 وقت اشاعت: 30/07/2012 - 13:50:10 وقت اشاعت: 29/07/2012 - 22:13:55 وقت اشاعت: 29/07/2012 - 20:50:02 وقت اشاعت: 29/07/2012 - 17:56:37 وقت اشاعت: 29/07/2012 - 16:40:33 وقت اشاعت: 28/07/2012 - 11:20:47 وقت اشاعت: 25/07/2012 - 17:59:22

پنجاب میں 18،18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ آصف زرداری کی پنجاب کے عوام کیخلاف انتقامی سوچ کا شاخسانہ ہے ، مسٹر زرداری کے کہنے پر پنجاب میں پیداہونیوالی 700میگا واٹ بجلی صوبے سے باہر بھجوائی جارہی ہے، بجلی کے بحران سے صنعت، زراعت،صحت، تعلیم اور دیگر تمام شعبے بری طرح متاثرہورہے ہیں، برآمدی آرڈر منسوخ ہونے سے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہاہے، لوڈشیڈنگ کیخلاف پرامن احتجاج عوام کا حق ہے ،احتجاج کے دوران عوام ،املاک کو ہرگز نقصان نہ پہنچائیں ،وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمدشہبازشریف کی میٹرو بس سروس کے دورہ کے موقع پر میڈیاسے بات چیت

29/07/2012 - 22:13:55 :وقت اشاعت