امریکا، ڈاکٹروں نے خاتوں کے پیٹ سے 50 پونڈ وزنی رسولی نکال دی

جمعرات 17 جنوری 2019 12:33

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) امریکی ریاست اڈاہو میں ڈاکٹروں نے خاتوں کے پیٹ سے 50 پونڈ وزنی رسولی نکال دی۔امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق میریڈین نامی علاقے کی رہائشی برینڈا کرڈلینڈ کا خیال تھا کہ بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہوئے وہ موٹی ہو رہی ہے لیکن جب اس کی صحت تیزی سے گرنا شروع ہو گئی تو اس نے ڈاکٹر سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

سی اے ٹی سکین کے نتیجہ میں انکشاف ہوا کہ اس کے جسم میں ایک بڑی رسولی موجود ہے جس نے نہ صرف ان کے اندرونی اعضائے رئیسہ کو اپنی جگہ سے ہٹا دیا ہے بلکہ ان کے دماغ کو خون کی فراہم بھی متاثر کر رہی ہے۔ڈاکٹروں نے اڑھائی گھنٹے جاری رہنے والے آپریشن کے بعد رسولی کو نکال دیا۔برینڈا کرڈلینڈ کا کہنا ہے کہ رسولی ان کے جسم میں طویل عرصہ سے موجود تھی لیکن انہوں نے اس کی علامات کو نظر انداز کیا جس کی وجہ سے انہیں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صحت کے کسی مسئلے کو نظرانداز نہ کریں اور فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی