خواتین بیماریوں سے بچائو کیلئے گھروں کوصاف رکھیں،عنبرین

جمعرات 17 جنوری 2019 14:04

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) محکمہ بہبو د ی آبا دی چا رسدہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چا رسدہ سمیع اللہ خان کی ہدایت پر ضلع بھر کے گرلز سکولوں اور کالجز میں صحت وصفائی سے متعلق شعور و آگاہی پیدا کرنے کے پر و گرامز کا سلسلہ جا ری ہیں ۔

(جاری ہے)

صحت و صفائی کی افادیت کے بارے میں خطاب کرتے ہوئے محکمہ بہبود آبادی کی ایف ڈبلیو ڈبلیو عنبرین اور دیگر نے کہاکہ خواتین ہما رے ملک کی اکثر یتی آبادی ہیں اور ان کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ خو د اپنی اور اپنے بچوں سمیت خاندان کے دیگر افرادکے صحت کا خیال ر کھیں ۔

انہوںنے کہا کہ صحت و صفا ئی سے متعلق خوا تین پر انتہا ئی اہم ذمہ داری عا ئد ہو تی ہیں کہ وہ اپنے بچو ں کی تعلیم و تر بیت پر بھرپو ر تو جہ دیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی