شوکت خانم کینسر ہسپتال پر جھوٹے الزامات لگانے پر خواجہ آصف کو عدالت میں لے جاؤنگا، میرے وکیل (کل) سپریم کورٹ میں کیس دائر کر دیں گے، چوہدری نثار کو خبردار کرتا ہوں کہ شوکت خانم ہسپتال پر کوئی الزام لگایا توعدالت لے جاؤں گا، (ن) لیگ میری مخالفت میں ملک کے سب سے بڑے خیراتی ادارے اور میرے دیگر خیراتی منصوبوں کو تباہ کرنے پر تل گئی ہے، چیف جسٹس فوری سماعت کر یں ،تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا پریس کانفرنس میں خواجہ آصف کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

منگل 7 اگست 2012 18:43

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی جانب سے شوکت خانم کینسر ہسپتال پر لگائے گئے الزامات پر انہیں عدالت میں لے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے وکیل سلمان راجہ ، خواجہ آصف کیخلاف (کل) بدھ کو سپریم کورٹ میں کیس دائر کر دیں گے، چوہدری نثار کو خبردار کرتا ہوں کہ اگر انہوں نے شوکت خانم ہسپتال پر کوئی الزام لگایا تو انہیں بھی عدالت لے جاؤں گا، شوکت خانم کی سرمایہ کاری ڈوب گئی تو زمان پارک لاہور کا گھر بھیج کر ہسپتال کا نقصان پورا کروں گا، نواز شریف نثار اور آصف جیسے سیاسی بچوں کے پیچھے چھپنے کی بجائے خود ٹی وی پر آ کر میرے گیارہ نکاتی سوالنامے کا جواب دیں، (ن) لیگ میری مخالفت میں شوکت خانم جیسے پاکستان کے سب سے بڑے خیراتی ادارے اور میرے دیگر خیراتی منصوبوں کو تباہ کرنے پر تل گئی ہے، چیف جسٹس فوری سماعت کر کے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیں۔

(جاری ہے)

وہ منگل کو یہاں پارٹی کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ پارٹی رہنما انعام اللہ خان نیازی، عائلہ ملک و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو