ضلع جہلم میں پولیو مہم بھرپور طریقے سے جاری

منگل 22 جنوری 2019 17:35

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) پاکستان بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی انسداد پولیو مہم بھرپور طریقے سے منائی جارہی ہے ۔ مہم کے پہلے دن کے اختتام پر شام 8 بجے ڈی سی جہلم سیف انور جپہ کی زیر صدارت میٹنگ ہوئی۔ جس میں سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال ، ایریا کوآرڈینیٹر نمائیندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ممتاز احمد خان ، ڈی ڈی ایچ او جہلم ڈاکٹر مسعود احمداور ڈی ڈی ایچ او دینہ ڈاکٹر اویس خٹک سمیت تحصیل جہلم و دینہ سے محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ڈی سی آفس میں ہونیوالی میٹنگ میں ڈی سی نے ہدایت کی کہ جہلم کے تمام ٹول پلازوں پر پولیس آفیشلز کی حاضری کو یقینی بنایا جائے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ گاڑیوں کو روک کر بچوں کو قطرے پلائے جا سکیں۔ ڈی سی نے مزید کہا کہ کسی بھی وجہ سے قطرے پینے سے رہ جانیوالے بچوں کو جلد کور کیا جائے ۔سی ای او ہیلتھ جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال نے ڈی سی کو بتایا کہ مہم کے پہلے دن 61113 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ تھا، جس میں سے 57552 بچوں کو پولیو کے قطرے پلا دئیے گئے ۔ سی ای او نے یہ بھی بتایا کہ بارش کی وجہ سے 15 فیصد ایریا رہ گیا اسکے لئے مہم میں ایک روز کی توسیع کی جائیگی تاکہ رہ جانیوالا ایریا بھی کور کیا جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی