تہران انتظامیہ کا کینسر سے آگاہی بارے میٹرو بس کے روٹ پر 10 ڈیسک قائم کرنے کا اعلان

بدھ 23 جنوری 2019 13:21

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) ایران کے دارالحکومت تہران کی انتظامیہ نے لوگوں کو کینسر (سرطان) سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے شہر کی میٹرو بس کے روٹ پر 10 ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

تہران میونسپلٹی کے حوالے سے ارنا کی جاری رپورٹ کے مطابق کینسر ملک میں اموات کی تیسری بڑی وجہ ہے، اس موذی مرض بارے آگاہی کی فراہمی کے لیے تہران میٹرو بس کے روٹ پر 10 طبی ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں ماہرین طب مسافروں کو کینسر ، اس کے نقصانات اور اس سے بچائو بارے اقدامات سے آگاہی فراہم کریں گے، یہ مہم ’’قومی ہفتہ برائے انسداد کینسر ‘‘کا حصہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس مہم کے دوران میٹرو کی ایل سی ڈیز پر کینسر کے حوالے سے وڈیو کلپس بھی دکھائے اور گاڑیوں پر اس موضوع سے متعلقہ اشتہارات بھی گاڑیوں اور پلیٹ فارمز پر چسپاں کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ کینسر ایران میں اموات کی تیسری بڑی وجہ ہے جس کے باعث سالانہ 85 ہزار سے زیادہ افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی