انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج جڑانوالہ میں آگہی سیمینار کا انعقاد

بدھ 23 جنوری 2019 14:23

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) نشہ کے ناسور سے نوجوان نسل کو بچانے کیلئے آگاہی کا دائرہ مزیدوسیع ہونا چاہیے تاکہ قوم کے معمار اس لعنت سے دور اور معاشرے کو اس برائی سے بچایا جاسکے۔یہ بات میڈیکل سوشل آفیسرمنیبہ کاشف نے انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج جڑانوالہ میں آگہی سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔

جنرل سیکر ٹری محمد انوار خاں،کلینکل سائیکالوجسٹ غلام مصطفی نیازی،سوشل ویلفیئرآفیسرنفراقبال،پرنسپل کالج اور دیگر اساتذہ کے علاوہ طالب علم بھی موجود تھے۔میڈیکل سوشل آفیسر نے کہا کہ تابناک مستقبل کیلئے نوجوان نسل کو اس لت سے حتی المقدور دور رہنا چاہیے کیونکہ نشہ انسان کو تنزلی میں دھکیل دیتا ہے اور دین اسلام نے بھی اس سے باز رہنے کی تلقین کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے طالب علموں پر زور دیا کہ وہ اپنی تمام تر توجہ حصول علم پر مرکوز رکھیں اور نشہ سمیت دیگر برائیوں سے دور رہیں۔انہوںنے سیمینار کے انعقاد کو سراہا اور کہا کہ نشہ کے نقصانات سے آگاہی کیلئے سیمینارز،واکس اور دیگر معلوماتی پروگرامزتسلسل کے ساتھ جاری رہنے چاہیں۔کلینکل سائیکاجسٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال نے نشہ کی اقسام،اس کے معاشی ومعاشرتی زندگی پر اثرات اوراس سے پیداہونیوالی بیماریوں کی تفصیلات پر روشنی ڈالی اورکہاکہ ڈی ایچ کیو میں نشہ کے عادی افراد کی بحالی کیلئے سنٹر ہمہ وقت فنکشل ہے جہاں ایسے افراد کی کو نسلنگ کر کے انہیں معاشرے کاکارآمد شہری بنایا جارہاہے۔

جنرل سیکرٹری نے انجمن انسداد منشیات کی کارکردگی سے آگاہ کیا اور کہا کہ معاشرے کو اس لت سے دور رکھنے کیلئے اقدامات کئے جارے ہیں۔انہوں نے سیمینار میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ نشہ کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔سیمینار سے سوشل ویلفیئر آفیسر،پر نسپل ادارہ و دیگر نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ نشہ کے خلاف نفرت بیدار کرنے کیلئے آگاہی پروگرامز ناگزیر ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی