سردی سے بچنے کے لئے خشک میوہ جات اور انڈوں کااستعمال کرنا ضروری،

چھوٹے بچوں کو روزانہ سوپ پلایا جائے، ماہرین صحت

بدھ 23 جنوری 2019 14:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) ماہرین صحت نے کہاہے کہ سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات ، انڈوں اور دیگر گرم اشیاء کااستعمال کرنا ضروری ہے، حالیہ بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافے سے شہریوں مشکلات میں اضافہ اور ہسپتالوں میں رش بڑھ گیاہے۔

(جاری ہے)

بالخصوص سکول جانے والے بچے بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں جووالدین کے لئے پریشانی کا باعث ہے ۔

ماہرین صحت نے کہاہے کہ سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات ، انڈوں اور دیگر گرم اشیاء کااستعمال کرنا ضروری ہے۔بزرگوںاور چھوٹے بچوں کو روزانہ سوپ کا استعمال کرایا جائے تا کہ سردی سے بچا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ سرد موسم میں ہیٹر کا زیادہ استعمال بھی نقصان دہ ہے اس لئے کوشش کرنی چاہئے کہ بلاضرورت باہر نہ نکلا جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی