چائے آنکھوں میں موتیاکے خطرے کو 74فیصدتک کم کردیتی ہے، رپورٹ

جمعرات 24 جنوری 2019 14:34

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء)ماہرین صحت نے کہاہے کہ چائے آنکھوں میں موتیاکے خطرے کو 74فیصد تک کم کردیتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیاکے شعبہ صحت میں کی گئی تحقیق میں 10ہزار سے زیادہ افرادکی خوراک اور ان کی صحت کی صورتحال کاایک طویل عرصے تک جائزہ لیاگیا اور ان میں سے 1678افرادکی آنکھوں کا معائنہ بھی کیاگیا جس کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ چائے پینے اور موتیا کے درمیان گہرا تعلق ہوتاہے۔

(جاری ہے)

موتیا’’گلوکوما‘‘ کے مرض میں آنکھ کے اندر دھیرے دھیرے دبائو بڑھتا ہے جو خون کی رگوں کو متاثر کرتا ہے بعدازاں بصارت متاثر ہوناشروع ہوجاتی ہے آہستہ آہستہ دیکھنے کی صلاحیت مکمل طورپر ختم کردیتی ہے اورمریض مکمل طورپر اندھا ہوجاتاہے۔ ماہرین کے مطابق پوری دنیامیں نابیناپن کی یہ سب سے بڑی وجہ بھی ہے‘چائے میں اینٹی آکسیدنٹس اورسوزش دورکرنے والے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو آنکھوں کو اس خطرناک مرض سے بچاتے ہیں جبکہ روزانہ چائے پینے سے بینائی پھیلنے والی اس بیماری کا خطرہ74فیصد تک کم ہوجاتاہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو