ادویات کے معیار اور دیگر امور کی خلاف ورزیوں پر 2018ء میں پانچ ڈرگ مینوفیکچرنگ لائسنس اور 25پروڈکشن یونٹ معطل

جمعرات 24 جنوری 2019 16:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے مختلف ادویہ ساز کمپنیوں میں ادویات کے معیار اور دیگر امور کی خلاف ورزیوں پر 2018ء کے دوران پانچ ڈرگ مینوفیکچرنگ لائسنس اور 25پروڈکشن یونٹ معطل کئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈریپ کے اہم ترین ڈویژن میں کوالٹی اشورنس اینڈ لیبارٹری ٹیسٹنگ ڈویژن ہے جو کہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ لائسنس مینو فیکچرزجی ایم پی کے معیار کے مطابق کام کریں اور ادویات کی مارکیٹ میں آنے کے بعد جانچ پڑتال کی جائے اور ڈریپ کے تمام بورڈز کے ریگولیٹری فیصلوں پر عمل درآمد کروایا جائے۔

اس ڈویژن نے 2018؁ء کے دوران مختلف خلاف ورزیوں پر پانچ ڈرگ مینوفیکچرنگ لائسنس اور 25 پروڈکشن یونٹس معطل کیے ۔ اس ڈویژن نے سال بھر میں 1285 جی ایم پی انسپکشن کیں ۔ 580 جی ایم پی کے سرٹیفیکیٹ جاری کیے گئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی